Pakistani Actress And Singer
Posted By: Abid on 17-07-2019 | 18:29:25Category: Political Videos, Newsخوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ پچھلے ہفتوں سے کہاں تھیں اور کس شغل میں مصروف رہیں ؟ مداحوں کے لیے خاص خبر
لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ انگلینڈ میں تین ہفتے قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ رابی پیرزادہ نے تین ہفتے قیام کے دوران مختلف مقامات پر منعقدہ شوز میں پرفار م کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ مجھے وہاں پر
میری توقعات سے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔ میں نے انگلینڈ میں قیام کے دوران مشاہدہ کیا وہ لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ پاکستان میں بھی وہاں کی طرح قوانین کی پاسداری،صفائی ستھرائی اور اپنے کام سے کام رکھنے کا کلچر فروغ پائے۔



House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











