Showbiz Industry Mein Sog Indian Actress
Posted By: Abid on 21-07-2019 | 00:54:56Category: Political Videos, Newsشوبز انڈسٹری میں سوگ : بھارتی ڈراموں کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ ٹریفک حادثے میں جان بحق
کرناٹکا(ویب ڈیسک) بھارتی کناڈا ٹی وی کی نامور اداکارہ شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی شو مگالو جنکی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شوبھا ایم وی 5 افراد کے ساتھ کار میں بنگلورو جارہی تھی کہ نیشنل ہائی وے
پر ان کی کار تیز رفتار ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے کے دوران اداکارہ شوبھا ہلاک ہو گئی۔ حادثہ بھارتی ریاسٹ کرناٹکا کے علاقےکنچی گنالو گاؤں کے نزدیک پیش آیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ اداکارہ کی موت پرکناڈا شوبز انڈسٹری کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔


House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











