I make breakfast for wives
Posted By: Akram on 21-07-2019 | 07:05:30Category: Political Videos, Newsبیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم
اسلام آباد(آن لائن) اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں اوراس بات کا اظہار کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔محمود اسلم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حادثاتی طور پر اداکاری کے شعبے میں آئے کیونکہ ان کا اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور جب انہوں نے پہلی فلم’’دنیا‘‘ میں کام کیا تو اس کا معاوضہ 20 ہزار روپے ملا۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا
کہ یہ بات کہنے میں انہیں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں کیونکہ ان کی والدہ نے انہیں گھر کا کام اس لئے سکھایا تاکہ وہ کسی پر انحصار نہ کریں۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












