Breaking News - Army Chief In America
Posted By: Akram on 22-07-2019 | 00:43:59Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ آج امریکہ میں کیا بڑا کام کرنے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر
واشنگٹن (ویب ڈییسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم کے وفد کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ میٹنگ کے بعد پینٹاگون کا دورہ کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے وفد کے رکن کی حیثیت سے
آرمی چیف وائٹ ہاؤس میں میٹنگ میں شریک ہوں گے،وزیراعظم کے وفد کی وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے بعدآرمی چیف پینٹا گون کا دورہ کریں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا مزید کہناتھا کہ پینٹا گون میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع رچرڈ سپینسرسے ملیں گے،آرمی چیف امریکی چیف آف سٹاف جنرل مارک اے ملے سے بھی ملاقات کریں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پینٹاگون میں آرمی چیف امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ سے بھی ملیں گے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











