Mohsin Abbas Ko Laalich Le Dooba Mazaaq Raat Se Out
Posted By: Ahmed on 24-07-2019 | 06:27:12Category: Political Videos, Newsکہتے ہیں نا! کہ لالچ بری بلا ہے۔ لالچ کتنی بری بلا ہے خبر پڑھ کر آپ کو سب سمجھ آجائے گا۔۔خبر یہ ہے کہ مذاق رات میں مزاحیہ کردار ادا کرنے والے محسن عباس کو لالچ لے ڈوبا ۔۔۔مذاق رات سے لاکھوں روپے کمانے والے محسن عباس کی پوری نہ پڑی تو سسر سے ایک کروڑ مانگ لئے جب وہ پچاس لاکھ دے پائے تو بقیہ پچاس لاکھ کا غصہ اپنی خوبصورت بیوی پر اتار دیا اور اس کو خوب مارا پیٹا ۔۔ یہی وجہ تھی کہ وہ سوشل میڈیا پر خبر پھیل گئی اور محسن عباس کو مذاق رات سے نکال دیا گیا ۔اب ان کو نوکری کہیں اور تو مل جائے گی مگر جو لالچ کی وجہ سے عزت گنوابیٹھے ہیں شائد وہ زندگی بھر نہ کما سکیں ۔ وہ عزت کبھی نہ پاسکیں۔۔۔اسی لئے تو کہتے ہیں جوش میں ہوش نہیں کھونا چاہئے۔مگر لالچ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا۔۔۔لالچ کرنے والوں کیلئے یہ عبرت ہے کہ وہ یہ خبر پڑھ کر لالچ نہ کریں اور عزت سے کمائیں محنت کریں اور عظمت پائیں۔ جتنا ہے جیسا ہے بس اسی میں خوش رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











