Pakistan Ne Trump Ko Khush Kar Diya...Afsos
Posted By: Akbar on 24-07-2019 | 08:15:35Category: Political Videos, Newsپاکستان نے ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے کس اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا۔۔۔؟ یہ خبر سچ ہے مگر سب ڈرامے بازی ہے۔ پاکستان نے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے چند دنوں کیلئے گرفتاری کے روپ میں مہمان نوازی کیلئے پاکستان کی بڑی اہم شخصیت مولانا حافظ سعید کو گرفتار کرلیا ہے۔وہ حافظ سعید جس کو پاکستان نے کبھی گرفتار کرنے کا سوچا بھی نہیں تھا مگر اس کو صرف ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے چند دنوں کیلئے مہمان بنا لیا ہے مگر ٹرمپ اتنا سیدھا سادھا ہے کہ اس نے حقیقت سمجھ لیا ہے کہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا ہے تبھی تو اس نے پاکستان کا بڑے جوش سے شکریہ ادا کیا ہے ،اور ٹویٹ کیا ہے ۔ مگر وہ نہیں جانتا کہ حافظ سعید جو نوجوانوں کو ورغلاتا ہے اور جہاد کے نام پر جنت کے باغ دکھاتا ہے اور نوجوان نسل کو شہید کروارہا ہے ۔ جس کے بچے امریکہ میں تعلیم یافتہ ہیں اور وہاں رہ رہے ہیں۔ وہ حافظ سعید کچھ دنوں بعد آزاد کردیا جائے گا۔۔۔پاکستان کبھی نہیں سدھر سکتا۔۔۔افسوس

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











