Sacha Pyar - True Love Kya Hota Hai Read Now
Posted By: Akram on 27-07-2019 | 10:33:08Category: Political Videos, Newsیہ داستان ہے ایک ہندوستانی خوبصورت لڑکی کی۔ وہ اپنے خاوند سے سچا پیار کرتی تھی۔اتنا سچا پیار کے اپنے ساس اور سسر کی بھی بے حد عزت اور خدمت کرتی تھی۔ آج کل کے زمانے میں شائد ہی کوئی اس جیسی حسین اور سلجھی ہوئی بہو ہو جو اپنے سسرال میں سب کی آنکھوں کا تارا بن کر رہتی تھی۔لیکن یہ زندگی ہے نا! یہ کسی کے ساتھ وفا نہیں کرتی۔۔۔بڑی بے وفا ہے یہ خیر داستان سنو تو سہی اس حسین لڑکی کی دردناک داستان پڑھو تو سہی۔۔۔
کچھ پاکر کھونا ہے
کچھ کھوکرپانا ہے
جیون کا مطلب تو
آنا اورجانا ہے
دوپل کے جیون سے
اک عمر چرانی ہے
خیر اس کا خاوند کسی حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ اپنے خاوند کے صدمے سے مرتی کیا نہ کرتی ۔ آخر رودھو کر چپ ہوگئی۔ وقت سب سے بڑا مرہم ہوتا ہے۔ہر دکھ صدمے کا مرہم وقت ہی تو ہوتا ہے۔
ایک دن وہ اپنی سہیلی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ممبئی کے بازار میں جارہی تھی کہ اس کو اپنے پتی کی یاد آگئی۔اپنے پتی کی یاد میں اس کی آنکھیں بھر آئیں۔اس کی سہیلی جو موبائل میں میسج وغیرہ پڑھنے میں مصروف تھی۔اس کو بتانے لگی۔اپنی بھرائی ہوئی میٹھی آواز میں کہنے لگی۔
سالا اتنے پیار سے جھوٹ بولتا تھا نا! کبھی لگا ہی نہیں کہ جھوٹ بول رہا ہے۔ بولتا تھا۔”میرے باپو نے کھانا کھایا۔ میں نے بھی نہیں کھایا“۔وہ اپنے آنسوﺅں کو روک نہ سکی اور وہیں زمین پر بیٹھ کر رونے لگی۔ اس کی سہیلی نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ نیچے زمین پر بیٹھی آنسو بہارہی تھی۔۔۔یہ ہوتا ہے سچا پیار۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











