Cross-border enemy attack
Posted By: Akram on 27-07-2019 | 18:19:50Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز۔۔۔ سرحد پار سے بُزدل دشمن کا حملہ ۔۔۔ پاک فوج کے کے کیپٹن سمیت 10 جوان شہید ہوگئے
راولپنڈی(ویب ڈیسک)شمالی وزیر ستان میں افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ میں 6جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشتگردوں نے سرحد کی نگرانی پر مامور پاک فوج کے دستے پر حملہ کیا، دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 جوان
شہید ہو گئے، شہدا میں کیپٹن عاقب ، حوالدار خالد، سپاہی نوید، بچل،علی رضا، محمد بابراوراحسن شامل سپاہی حفیظ اللہ ہیں ، دہشتگردوں کے حملے پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس پر دہشتگرد فرار ہو گئے۔ سرحد پار سے پاک فوج پٹرولنگ تعینات جوانوں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ۔ پاک فوج سرحد باڑ لگانے کے اقدامات جاری رکھے گی۔ میڈیا کے مطابق سرحد پار فائرنگ کا واقعہ گرباز کے علاقہ میں پیش آیا ۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











