Actress Disha Patani And Her 6 Months
Posted By: Akbar on 28-07-2019 | 08:15:00Category: Political Videos, Newsمیں اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔
دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کیساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین ورزش کرنے کی ویڈیوز کے سبب خبروں میں رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ جمناسٹک ٹریننگ کے دوران وہ زمین پر ایسی گریں کہ سر پر شدید چوٹ لگنے سے ان کی یادداشت ہی چلی گئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











