Aiman Khan Ki Photos Ho Gayin Leak
Posted By: Akram on 07-08-2019 | 17:52:16Category: Political Videos, Newsایمن خان کی ذاتی نوعیت کی تصاویر لیک۔۔۔ سوشل میڈیا پر ہلچل مچتے ہی اداکارہ بھی میدان میں آگئی، تصاویر وائرل کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا
کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ایمن خان نے اپنے بے بی شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے معاملے پر سخت اظہارِ ناپسندیدگی کیا ہے۔اداکارہ ایمن خان نے اپنے بے بی شاور کے حوالے سے کہا کہ یہ ان کے ، ان کے دوستوں اور اہلخانہ کیلئے انتہائی پرائیویٹ ایونٹ تھا۔ ’
میں اس کی شکر گزار ہوں جس نے میری پرائیویسی میں دخل دیا اور ہماری تصاویر میری رضامندی کے بغیر پوسٹ کردیں۔‘اداکارہ نے کہا کہ ان تصاویر کے لیک ہونے کے باعث ان کی زندگی کا ایک خوبصورت دن انتہائی برے موڈ پر ختم ہوا۔ ’ یہ انتہائی شرمناک کام تھا ، جس سے مجھے سخت مایوسی ہوئی۔‘
خیال رہے کہ منگل کے روز اداکارہ ایمن خان کے بے بی شاور کی تقریب ہوئی تھی جس میں انتہائی قریبی دوستوں اور اہلخانہ نے شرکت کی تھی۔ بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ ایمن خان آئندہ چند روز میں ایک ننھی گڑیا کو جنم دیں گی۔





Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












