Photos Social Media Par Viral
Posted By: Akram on 26-08-2019 | 18:56:58Category: Political Videos, Newsحمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی دعوت ولیمہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی۔حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی اتوار کے روز انتہائی سادگی کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں چند ہی لوگ شریک ہوئے تھے جبکہ بارات بھی انتہائی مختصر تھی۔پیر کے روز اداکار جوڑے
کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں دوست احباب اور فیملی کے افراد کے علاوہ پاکستانی شوبز انڈسٹری اور سیاست سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی ولیمے کی دعوت میں پہنچے ۔







TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











