Pakistani Jode Ki Anokhi Shadi
Posted By: Akram on 06-10-2019 | 14:16:24Category: Political Videos, Newsاوسلو میں پاکستانی جوڑے کے انوکھی شادی ۔۔۔۔ دولہے میں ایسی کیا بات ہے کہ پوری دنیا اس شادی پر حیران ہے
اوسلو(ویب ڈیسک)اوسلو میں ہونے والی پاکستانی جوڑے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔گزشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی بوبو کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 13مختلف ممالک کے شہریوں نے بھی شرکت کی اور اِس شادی کو سوشل میڈیا پر
بہت وائرل کیا جا رہا ہے۔بوبو کی شادی جس خاتون سے ہوئی ہے اُس کا قد 6فٹ ہے جبکہ بوبو کا قد 2فٹ ہے جس کی وجہ سے یہ شادی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔بوبو کی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پنجابی گانوں پر ناچتے نظر آرہے ہیں جس سے یہ واضح ہورہا ہے کہ وہ اپنی شادی پر کتنا زیادہ خوش ہیں۔




UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












