pakistan mein airport dhamaka se goonj utha
Posted By: Abid on 15-11-2019 | 13:17:32Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز:صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ دھماکے سے گونج اٹھا ، تشویشناک اطلاعات موصول
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، پولیس اور امداد ی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ ہوگئیں ، دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔نجی نیوز چینل کے مطابق دھماکہ کوئٹہ ائیر پور ٹ روڈ پر دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہواہے ۔ امدادی ٹیمیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے
اہلکار اور پولیس موقع کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔دھماکے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔





TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











