Saudi Arabia Mein... Sazaa Khatam Kardi Jaaye Gi
Posted By: Munnu on 25-04-2020 | 02:05:35Category: Political Videos, Newsمیڈیا کے اداروں کو ملنے والے ایک قانونی دستاویز کے مطابق سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا کو ختم کر دیا جائے گا۔
سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑوں کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کر دیا جائے۔
دستاویز کے مطابق یہ کہا گیا ہے کہ یہ اقدام شاہ سلمان اور ان کے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ملک میں کی جانے والی انسانی حقوق میں کی جانے والی اصلاحات کی ایک کڑی ہے۔
سعودی عرب پر صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو قید کرنے پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged








