1st T20 Zimbabwe Ka Toss Jeet Kar Bowling Ka Faisla
Posted By: Ahmed on 21-04-2021 | 07:26:27Category: Political Videos, Newsہرارے: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں ٹاس کے بعد کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے ، اب بڑا اسکور بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔
پاکستانی پلینگ الیون میں محمد رضوان ، بابر اعظم ، فخر زمان، محمد حفیظ ، حیدر علی، دانش عزیز، محمد نواز ، فہیم اشرف ، عثمان قادر ، دو فاسٹ بولرز محمد حسنین اور حارث روف شامل ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دانش عزیز پہلا انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلیں گے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











