India Mein 1 Din Mein 3 Lacks 15000 Corona Cases
Posted By: Joshi on 22-04-2021 | 05:32:16Category: Political Videos, Newsنئی دہلی: کورونا وبا کی دوسری لہرکے دوران بھارت میں ایک دن میں 3 لاکھ 15 ہزارسے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
دنیا بھرمیں جاری کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ہے، جہاں کچھ ممالک میں وبا سے متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو دنیا بھر میں یومیہ متاثرین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
کیسزمیں بدتریج اضافے کے باعث بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہوگئی ہے۔ شہروں کے اسپتالوں میں افراتفری کا عالم ہے جب کہ اسپتال پوری طرح بھرچکے ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











