Aisa Kaun Hai Jo Aishwarya Rai Ke Ishq Mein Giraftaar Na Huwa Ho...Abhishek Bachchan
Posted By: Joshi on 22-04-2021 | 08:59:21Category: Political Videos, Newsممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ ایسا کون تھا جس کا ایشوریا پر دل نہ آیا ہو۔
بالی ووڈ اداکارابھیشیک بچن اوران کی اہلیہ واداکارہ ایشوریا رائے کو بالی ووڈ کا ’پاورکپل‘ مانا جاتا ہے۔ دونوں کی شادی کو14 سال بیت گئے ہیں اوروہ دونوں خوش گوار زندگی گزار رہے ہیں۔
ایشوریا رائے سے پہلی ملاقات کے بارے میں جب اداکارسے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ جب وہ اداکارہ سے پہلی بار ملے تو وہ والد امیتابھ بچن کی ایک فلم کے پروڈکشن بوائے تھے۔
ابھیشیک نے بتایا اداکار بوبی دیول ایشوریا رائے کے ساتھ فلم ’اورپیار ہوگیا‘ کی شوٹنگ کررہے تھے اورایک دن بوبی دیول نے انہیں کھانے پرمدعو کیا تو اس وقت ان کی اداکارہ سے پہلی ملاقات ہوئی۔
ابھیشیک سے پوچھا گیا کہ کیا ان کا اداکارہ کوپہلی بار دیکھنے پریا شادی سے قبل ملاقاتوں کے دوران کبھی دل آیا تھا جس کے جواب میں ابھیشیک نے کہا کہ ایسا کون ہوگا جس کا ایشوریا کو دیکھ کردل نہ آیا ہو۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











