Top Rated Posts ....
Search

Changes once again in the days of business closure in Karachi

Posted By: Akram on 22-04-2021 | 23:20:50Category: Political Videos, News


کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں ہفتے کے دو دن کاروباری بندش کے ایام ایک بار پھر تبدیل کردیے، اب تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کے بجائے پھر سے جمعہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے سیف ڈیز کی تبدیلی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو سیف ڈیز کا اطلاق کراچی ڈویژن میں ہوگا۔

نوٹی فکشن میں کہا گیا ہے کہ سیف ڈیز بندش کی تبدیلی تجارتی تنظیموں کی درخواست پر کی گئی ہے، حکم نامے کا اطلاق لازمی سروس کے اداروں، بیکری، دودھ، سبزی، پھل، میڈیکل اسٹورز، ہسپتال ، کلینکس، میڈیا کے اداروں، اخبار فروشوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر پر نہیں ہوگا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 24 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 18 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.