India - Record 4,000 deaths in one day from Corona
Posted By: Joshi on 16-05-2021 | 01:21:43Category: Political Videos, Newsبھارت میں آج مسلسل تیسرے دن بھی کورونا وائرس سے ریکارڈ چار ہزار اموات ہوئی ہیں۔بھارت کی وزارت صحت کے آج صبح غیر منقولہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں ایک دن میں چار ہزار سے زائد اموات ہوئیں اور کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 لاکھ 43 ہزار 144 افراد کا اندراج کیا گیا۔کورونا وائرس سے متاثرہ 3 لاکھ 43 ہزار سے زائد مریضوں کے اندراج کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مجموعی تعداد 2 کروڑ 4 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جن میں سے 37 لاکھ فعال کیسز ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











