Top Rated Posts ....
Search

Shoaib Akhtar also administered the first dose of corona vaccine

Posted By: Akram on 17-05-2021 | 11:32:35Category: Political Videos, News


راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ویکسین لگواتے ویڈیو شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 30 سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ میں نے اپنی ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لگوالی ہے، آپ بھی آج ہی ویکسین لگوائیں، جتنے لوگ ہم میں سے ویکسین لگوائیں گے اتنے ہی ہم کورونا سے محفوظ رہیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Motorcycle Theft Suspect Arrested

Motorcycle Theft Suspect Arrested

Views 46 | 23-07-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.