Khyber Pakhtunkhwa government decides to maintain ban on tourist destinations
Posted By: Ahmed on 17-05-2021 | 16:26:20Category: Political Videos, Newsپشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے سیاحتی مقامات پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، گلیات، ناران کاغان اور سوات کے سیاحتی مقام بند رہیں گے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت صوبائی حکومت نے سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، گلیات، چترال، سوات، کمراٹ، ناران، کاغان اور دیگر سیاحی مقامات جانے والے راستوں پر ناکہ بندیاں رہیں گی۔
اس حوالے سے سیاحتی اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے، سیاحتی مقامات پر تمام ہوٹل، پارک اور ریسٹورنٹس بند رہیں گے، محکمہ سیاحت کے مطابق این سی او سی کے فیصلے کے مطابق سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہیں گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











