Alize Shah's response to those who commented on her clothes instead of Palestine
Posted By: Kabir on 18-05-2021 | 07:08:25Category: Political Videos, Newsکراچی: اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ نے فلسطین کے بجائے ان کے گانے اور لباس پر تنقیدی تبصرہ کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔
ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ اور ’’تانا بانا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں گلوکاری میں قدم رکھا ہے۔ عید کے تیسرے روز گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کے ساتھ ان کا پہلا گانا ’’بدنامیاں‘‘ ریلیز ہوا ہے۔ جسے یوٹیوب پر محض تین دن میں تقریباً 1 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔
کراچی: اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ نے فلسطین کے بجائے ان کے گانے اور لباس پر تنقیدی تبصرہ کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔
ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ اور ’’تانا بانا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں گلوکاری میں قدم رکھا ہے۔ عید کے تیسرے روز گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کے ساتھ ان کا پہلا گانا ’’بدنامیاں‘‘ ریلیز ہوا ہے۔ جسے یوٹیوب پر محض تین دن میں تقریباً 1 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔
تاہم اب علیزے شاہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر خود پر تنقید کرنے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں نے تمام میمز اور تنقید دیکھی ہے۔ بہرحال حقیقت یہ ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ فلسطین ہے اور اس وقت پاکستان میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے کے بجائے ایک معمولی موضوع زیر بحث ہے۔ کیا ہوگیا ہے ہمارے لوگوں کو؟

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News