Rising local and international gold prices
Posted By: Ahmed on 18-05-2021 | 13:31:35Category: Political Videos, Newsکراچی: عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالرز اضافے کے بعد 1866 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 7 ہزار 250 روپے ہوگئی، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت686 روپے اضافے کے بعد 91 ہزار 950 روپے پر پہنچ گئی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











