Fikar Na Karein Sab Achha Hoga Afghanistan Ke Swaal Par...
Posted By: Akram Khan on 04-09-2021 | 15:35:44Category: Political Videos, Newsانٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغانستان کے حوالے سے کہا ہے کہ فکر نہ کریں سب اچھا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دورے وفد کے ہمراہ پر کابل پہنچنے پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ’آپ کو کیا لگتا ہے کہ اب افغانستان میں کیا ہو گا‘، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فکر نہ کریں سب اچھا ہو گا۔اس موقع پر موجود پاکستانی سفیر نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے لئے کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سربراہی میں فوجی وفد کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان باہمی امور میں تعاون کے امور پر گفتگو اوراس حوالے سے پیپر ورک بھی تیارکیا جائے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











