Meeting of EU Ambassador with General Bajwa. Appreciation of Pakistan's efforts for regional stability
Posted By: Akram Khan on 08-09-2021 | 12:18:04Category: Political Videos, Newsآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیرنے ملاقات کی اور افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی صورتحال،، پاکستان اور یورپی یونین میں تعاون کے فروغ اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین ممالک سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور باہمی مفادپرمبنی کثیرالجہتی تعاون کافروغ چاہتاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یورپی یونین کی سفیر نے افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہا اورمختلف ممالک کے اہلکاروں کے انخلا میں تعاون پر آرمی چیف سے اظہار تشکرکیااور اورعلاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











