CIA chief William Joseph meets with army chief
Posted By: Zaheer Khan on 09-09-2021 | 09:48:13Category: Political Videos, Newsآرمی چیف سے سربراہ سی آئی اے ولیم جوزف کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ’ملاقات کے دوران باہمی امور خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ سی آئی اے ڈائریکٹر نے افغان صورتحال اورغیر ملکی عملے کے انخلاو دیگر معاملات میں تعاون پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











