Kareena Kapoor was stopped by security personnel at the airport. Video goes viral
Posted By: Baba Khan on 15-09-2021 | 15:06:41Category: Political Videos, Newsکرینہ کپور کو سکیورٹی اہلکاروں نے ایئرپورٹ پر روک لیا۔۔ویڈیو وائرل
اداکارہ کرینہ کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے رو ک لیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور کوشوہرسیف علی خان اور دو بیٹوں کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ سیف علی خان بیٹے تیمور علی خان کے ہمراہ ایئرپورٹ میں داخل ہوگئے جبکہ کرینہ کپور کو سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے روک لیا۔
سیف علی خان تیمور علی خان کے ہمراہ آگے چلے گئے اور جب پلٹ کر دیکھا تو سکیورٹی اہلکاروں نے کرینہ کپور کو روک رکھا تھا۔ اہلکاروں نے اداکارہ کے پاسپورٹ اور ٹکٹ کا جائزہ لینے کے بعد انہیں چھوٹے بیٹے جہانگیر کے ہمراہ ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت دی۔کرینہ کپور کو ایئرپورٹ پر روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس پر سو شل میڈیاصارفین اپنے اپنے اندازسے تبصرےکررہے ہیں۔

Solution to Yemen's Crisis - Ismail Baghaei's Major Statement
Experts Warn of the Growing Threat of Inhumane AI
KP CM Announces Long March, Will Lead It Himself - TTAP Assures PTI
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash












