Founder PTI need not elaborate on Israeli newspaper article, barrister Saif
Posted By: para on 22-09-2024 | 13:46:50Category: Political Videos, Newsمشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیلی اخبار کے مضمون پر وضاحت دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع مضمون پر ردعمل میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں موقف واضح ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے، لاہور کے کامیاب جلسے سے توجہ ہٹانے کےلیے یہ دور دور سے مودا ڈھونڈ کر لارہے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ موجودہ حکمران خاندان کو پہلے نریندر مودی سے تعلقات اور بھارتی انجینئرز سے متعلق وضاحت دینی چاہیے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











