Medical examination of Prime Minister Shehbaz Sharif at Parliament Harley Street clinic
Posted By: Jabba on 23-09-2024 | 13:15:28Category: Political Videos, Newsوزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا۔
وزیراعظم کی کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نے کیا، کمر میں درد سے متعلق ان کا طبی معائنہ دو گھنٹے تک جاری رہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو صرف ایک ملاقات کی، وہ کچھ دیر بعد امریکا جانے کیلئے لوٹن ایئرپورٹ روانہ ہوں گے۔
شہباز شریف امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گزارا۔
اس سے قبل ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے نیویارک روانہ ہورہا ہوں۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیو یارک میں انتہائی مصروف وقت گزرے گا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











