What do girls want? World leaders must listen to her voice, Malala Yousafzai
Posted By: ravade on 24-09-2024 | 13:19:59Category: Political Videos, Newsنوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ لڑکیاں کیا چاہتی ہیں؟ عالمی رہنماؤں کو اُن کی آواز سننا ہوگی۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے ملالہ یوسف زئی نے لڑکیوں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومتوں کو اپنی پالیسیاں مرتب کرتے ہوئے لڑکیوں کے مسائل اور ان کے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر مد نظر رکھنا ہوگا۔
ملالہ یوسف زئی نے مزید کہا کہ افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری تعلیم حاصل کرنے پر پابندی ہے، غزہ میں لڑکیوں پر بم برسائے جارہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم عالمی رہنماؤں اور حکومتوں کو لڑکیوں کے حقوق یقینی بنانے کےلیے سنجیدہ اقدامات پر مجبور کریں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











