Top Rated Posts ....
Search

Elon Musk Dating Italian Prime Minister Giorgia Meloni?

Posted By: Akram on 25-09-2024 | 13:25:58Category: Political Videos, News


امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ایک اور تصویر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات حال ہی میں نیویارک میں ایک ایوارڈ تقریب میں ہوئی جہاں ایلون مسک نے جارجیا میلونی کی تعریف بھی کی تھی۔

بعد ازاں جارجیا میلونی نے ایلون مسک کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

اس ملاقات کی اب ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین نے اپنا ردِعمل دیا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس ردِعمل پر ایلون مسک نے جواب دیا ہے کہ ہم ڈیٹنگ نہیں کر رہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI Protest - Govt Strict Action

PTI Protest - Govt Strict Action

Views 26 | 06-10-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.