Attracting American investors is a priority: Prime Minister Shahbaz Sharif
Posted By: Jabba on 27-09-2024 | 12:48:20Category: Political Videos, Newsوزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ترجیح ہے۔
انہوں نے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے کاروبار میں سہولت پر توجہ مرکوز کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے کارپوریٹ حلقوں کی تجاویز کو ترجیح دی، ایس آئی ایف سی ایک اعلیٰ سطح کی ون ونڈو ایجنسی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت مل رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے زراعت، آئی ٹی، توانائی، کان کنی میں سہولت دی جا رہی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











