A child died of suffocation inside a car in Karachi
Posted By: barkat on 29-09-2024 | 17:14:35Category: Political Videos, Newsکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 2 بچے کھیلتے ہوئے گاڑی میں بند ہوگئے، جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق بچے کی موت کار کا لاک نہ کھلنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق گاڑی میں کھیلتے ہوئے بند ہونے سے ایک بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کے مطابق دو بھائی کھیل کےدوران گاڑی میں بیٹھ گئے تھے، دم گھٹنے سے 3 سالہ بچہ رؤف جاں بحق اور 4 سالہ حسان بے ہوش ہوا، گاڑی کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












