300 Pakistanis in Lebanon are suffering
Posted By: naza on 01-10-2024 | 14:58:05Category: Political Videos, Newsلبنان میں اسرائیلی جارحیت کے بعد وہاں مقیم پاکستانی شہری مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں پھنسے بہاولپور کے مزدور کا کہنا ہے کہ 8 دن پہلے جب حملے ہوئے تو خوفناک منظر تھا، یوں لگتا تھا کہ کبھی بھی کوئی بم ہم پر آ گرے گا۔
بیروت میں پاکستانی سفارت خانے نے آگاہ کیا تھا کہ حالات کا کچھ پتا نہیں، پاکستانی شہری کوئی فیصلہ کرلیں، مالی مشکلات کے باعث ہم میں سے اکثریت کےلیے پاکستان واپس جانا ممکن نہ تھا۔
سفارتخانے کے مطابق لبنان میں300 پاکستانی ہیں، دفترخارجہ نے پاکستانی شہریوں کو 2 روز پہلے مشورہ دیا تھا کہ وہ دستیاب کمرشل پروازوں سے لبنان سے نکل جائیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











