8 percent of Pakistanis are bothered by spamming or irrelevant advertisements on email
Posted By: Jabba on 01-10-2024 | 15:01:30Category: Political Videos, News8 فیصد پاکستانی اسپیمنگ یا ای میل پر بار بار آنے والے غیر متعلقہ اشتہارات سے پریشان ہیں۔
گیلپ پاکستان نے نئے سروے کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق پاکستان میں اسپیمنگ کی شرح کم ہے مگر یہ عالمی سطح پر بڑا مسئلہ ہے۔
سروے نتائج کے مطابق 8 فیصد پاکستانی اسپیمنگ یا ای میل پر بار بار آنے والے غیر متعلقہ اشتہارات سے پریشان ہیں۔
پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ایسی کمپنیوں سے اشتہارات آتے ہیں، جن سے کبھی رابطہ بھی نہیں کیا۔
سروے میں 92 فیصد پاکستانیوں نے اسپیمنگ سے محفوظ ہونے کا بھی بتایا۔
سروے میں 43 فیصد نے غیر متعلقہ اور بےکار اشتہارات سے بہت زیادہ پریشان ہونے کا کہا۔
سروے میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں اسپیمنگ کا شکار افراد کی شرح 17فیصد نظر آئی۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












