Warning to trollers while sharing Priyanka Chopra's childhood photo
Posted By: faar on 02-10-2024 | 15:33:02Category: Political Videos, Newsبھارتی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹرولرز کو خبردار کر دیا اور کہا ہے کہ مجھے ٹرول نہ کیا جائے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے وہ تصویر شیئر کی ہے جو ان کے مداح نے ایڈیٹ کر کے انہیں دی تھی۔
مذکورہ تصویر پریانکا چوپڑا کی 17 سال کی عمر کی ہے، جب انہوں نے مس انڈیا کا ٹائٹل جیتا تھا، جس کا موازنہ ان کی بچپن کی تصویر کے ساتھ کیا گیا تھا، جب اداکارہ صرف 9 سال کی تھیں۔
اداکارہ کے بچپن کی تصویر دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے، جس میں وہ بوائے کٹ ہیئر اسٹائل میں نظر آ رہی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











