AB de Villiers welcomed Babar Azam's resignation as captain
Posted By: Khan on 02-10-2024 | 16:20:30Category: Political Videos, Newsپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کو سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے خوش آئند قرار دے دیا۔
بابراعظم کے مستعفی ہونے کے بیان پر اے بی ڈیویلیئرز نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مبارک ہو، آپ بہت شاندار رہے ہیں۔ اب آپ اپنی ٹیم کےلیے بہت زیادہ رنز کریں گے۔
خیال رہے کہ بابراعظم نے گزشتہ رات پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی ان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا تھا کہ بابر اعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔
کرکٹ بورڈ کے بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مستقبل میں ان کی سپورٹ جاری رکھے گا۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












