The situation in Lebanon has worsened, the scope of the exchange of attacks is widening, the United Nations
Posted By: Akram on 02-10-2024 | 17:09:07Category: Political Videos, Newsاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کی صورتحال بدتر سے بدترین ہوگئی ہے، لبنان میں حملوں کے تبادلے کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا ہے۔
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کیلیے فرانس کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔
انھوں نے کہا کہ لبنان میں وسیع پیمانے پر جنگ سے اجتناب کیا جانا چاہئیے۔ اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے مسئلہ فلسطین کیلئے کسی صورت سودمند نہیں۔
انتونیو گوتریس کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور لبنان میں شرانگیز حملے فوری روکے جائیں۔ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا وقت آپہنچا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











