The person coming out of KP House is Provincial Minister Pakhtunyar, Barrister Saif
Posted By: darda on 06-10-2024 | 15:02:18Category: Political Videos, Newsوزیراعلیٰ کےپی ہاؤس آمد کے دوران سی سی ٹی وی ویڈیو کے معاملہ پر خیبر پختوانخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا جعلی حکومت کی جاری تصویر میں کے پی ہاؤس سے نکلتا شخص صوبائی وزیر پختون یار ہیں۔
پشاور سے جاری اپنے بیان بیرسٹر سیف نے کہا کہ پختون یار نے خود اس حوالے سے ویڈیو بیان بھی جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور پختون یار کی ویڈیو بھونڈے طریقے سے اکھٹی کر کے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت ایک جھوٹ چھپانے کےلیے سو جھوٹ بول رہی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











