Ogra approves increase in profits of oil marketing companies, petroleum dealers
Posted By: sadam on 11-10-2024 | 13:20:11Category: Political Videos, Newsآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کافی لیٹر منافع 1 روپے 35 پیسے بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز کا منافع 1 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع 9 روپے 22 پیسے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس طرح پیٹرول اور ڈیذل پر ڈیلرز کا منافع اضافے کے بعد 10 روپے 4 پیسے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد منافع پر اطلاق ہوجائے گا، اس بات کافیصلہ بھی وفاقی حکومت کرے گی کہ اضافہ یکمشت یا مرحلہ وار کرنا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











