Uzma Bukhari's fake video, Falak Javed's husband challenges SIM franchise sale
Posted By: datar on 11-10-2024 | 13:21:29Category: Political Videos, Newsوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک جاوید کے شوہر شکیل ریاض نے سم فرنچائز سیل کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
شکیل ریاض نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائر کی۔
شکیل ریاض نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر فرنچائز پر چھاپہ مارا۔
درخواست میں مزید لکھا ہے کہ میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فرنچائز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











