Afghanistan will not participate in the summit of the Shanghai Cooperation Organization
Posted By: afgan on 12-10-2024 | 15:58:32Category: Political Videos, Newsافغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے، پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی شرکت میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان ایس سی او کا ممبر نہیں، آبزرور ریاست ہے اور غیر فعال ہے، افغانستان 7 جون 2012ء کو ایس سی او کا آبزرور بنا اور ستمبر 2021ء سے غیر فعال ہے۔
اماراتِ اسلامی نے ایس سی او کے افغانستان معاہدے کی اکثر شقوں کو تسلیم نہیں کیا ہے، اماراتِ اسلامی افغانستان سابق افغان حکومت کو اپنی پیشر و حکومت تسلیم نہیں کرتی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق امارتِ اسلامی کے لیے ایس سی او افغان معاہدے کو تسلیم کرنا ضروری ہے، ایس سی او کے 2 آبزرور ممالک افغانستان اور منگولیا ہیں۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس سی او سربراہان اجلاس میں ڈائیلاگ پارٹنرز کو بھی مدعو نہیں کیا گیا، ایس سی او سیکریٹریٹ نےصرف آبزرور رکن منگولیا کو مدعو کیا ہے۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












