Announcement of Pakistan squad for the second test match against England
Posted By: Akram Khan on 13-10-2024 | 13:37:43Category: Political Videos, Newsانگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، عبداللّٰہ شفیق، حسیب اللّٰہ (وکٹ کیپر)، کامران غلام، مہران ممتاز، میر حمزہ اور محمد علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، نعمان علی، صائم ایوب، ساجد خان، سلمان علی آغا اور زاہد محمود بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے بقیہ 2 ٹیسٹ میچز 15 اور 24 اکتوبر کو ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











