Babar Azam was told last night not to be fed for the rest of the matches, sources said...
Posted By: Amjad on 13-10-2024 | 13:38:31Category: Political Videos, Newsپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا۔
ذرائع ٹیم انتظامیہ کے مطابق اظہر محمود نے بابر اعظم سے طویل نشست کی تھی۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ شامل نہیں ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم کو دو ٹیسٹ میں آرام دیا گیا ہے جبکہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ ازخود ٹیسٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ کو عدم دستیابی سے آگاہ کیا جبکہ آج صبح تک دونوں فاسٹ بولر ٹیم کا حصہ تھے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











