Our long-standing struggle is the restoration of Article 140A, Khalid Maqbool
Posted By: phiru on 13-10-2024 | 15:03:41Category: Political Videos, Newsمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری دیرینہ جدوجہد آرٹیکل 140 اے کی بحالی ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کا وفد یہاں آیا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال اور آنے والے مستقبل میں ملک کی خوشحالی کےلیے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا ہے۔
ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ ان کے آئینی ترامیم پر آرٹیکل 140 اے اور ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں سمیت مختلف امور پر بات ہوئی۔
خالد مقبول صدیقی نے یہ بھی کہا کہ ایم کیو ایم کی دیرینہ جدوجہد آرٹیکل 140 اے کی بحالی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











