An explosion in a moving car in Damascus, one person was killed
Posted By: zar on 21-10-2024 | 16:31:17Category: Political Videos, Newsشام کے دارالحکومت دمشق میں چلتی گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دمشق کے المزہ کے علاقے میں چلتی گاڑی میں ہوا، جس کے باعث گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔
مقامی میڈیا نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے میزائل فائر کیا تھا جس کی بنا پر گاڑی میں دھماکا ہوا، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی اور وہ جل کر خاکستر ہوگئی۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ جس کی شناخت کی جا رہی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











