Faisalabad: Human trafficking offender sentenced to 21 years imprisonment with hard labor, fine and damages
Posted By: badar on 23-10-2024 | 14:53:25Category: Political Videos, Newsفیصل آباد کی اسپیشل کورٹ کے جج نے انسانی اسمگلنگ کے مجرم کو 21 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔
جج رانا زاہد اقبال نے مجرم کو 11 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 لاکھ روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
گوجرہ کے رہائشی مجرم یاسر علی نے شہری کو اٹلی بھجوانے کے عوض 37 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔
شہری بارڈر کراسنگ کے دوران بیزاری پر ایران سے وطن واپسی پر مجبور ہوا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 7 جولائی 2023ء کو مقدمہ درج کرکے مجرم کو گرفتار کیا تھا، جسے آج 21 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











