Amendments in income tax rules, active tax payers list will be updated on daily basis
Posted By: kaabir on 24-10-2024 | 17:06:55Category: Political Videos, Newsفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس قواعد 2002ء میں اہم ترامیم کر دیں۔
ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ سے ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
ایف بی آر کے مطابق یہ ترامیم 18 اکتوبر 2024 کو ایک ایس آر او کے تحت کی گئی ہیں، ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس2001 کے سیکشن 237 کے تحت کی گئی ہیں۔
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گوشوارے مقررہ مدت میں جمع کرانے والوں کو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔
ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارے جمع کرانے پر ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کیلئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











