Why did you not become the Prime Minister? What was Nawaz Sharif's response to the journalist's question?
Posted By: Jabba on 28-10-2024 | 12:00:49Category: Political Videos, Newsمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہو گئے۔
نواز شریف نے امریکا روانگی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔
اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ میاں صاحب! آپ وزیرِ اعظم کیوں نہیں بنے؟
نواز شریف نے کہا کہ امریکا جانے سے پہلے یہ سوال پوچھنا ضروری ہے۔
ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ حکومتی کارکردگی کو کیسے دیکھتے ہیں؟
نواز شریف نے کہا کہ چند دن میں واپس آ کر بتاؤں گا۔
نواز شریف کو الوداع کہنے کے لیے چند لیگی کارکنان بھی ایون فیلڈ پہنچے تھے۔
نواز شریف امریکا میں تقریباً ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن پہنچیں گے۔
آئندہ ہفتے وزیرِ اعلیٰ پنچاب مریم نواز بھی لندن جائیں گی اور نواز شریف کے ہمراہ یورپ روانہ ہوں گی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











