Pakistan team defeated in Hong Kong Super Sixes final
Posted By: Khan on 03-11-2024 | 13:06:28Category: Political Videos, Newsپاکستان ٹیم کو ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں شکست ہوگئی۔
ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹ سے شکست دی۔
اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی۔
108 رنز کا ہدف پاکستان نے ایک گیند قبل 2 وکٹ پر حاصل کیا تھا، عامر یامین 24 اور فہیم اشرف 19 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔
پاکستان کے محمد اخلاق اور آصف علی نے 32، 32 رنز اسکور کیے۔
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 1 وکٹ پر 107 رنز بنائے تھے۔
دوسری جانب دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 3 وکٹ سے ہرایا تھا۔
104 رنز کا ہدف سری لنکانے ایک گیند قبل 3 وکٹ پر حاصل کیا تھا۔

Israel launches airstrikes on Lebanon, killing 6
UN Security Council passes resolution to stop Iran's attacks on neighboring countries
Possible date of Eid-ul-Fitr revealed in Pakistan
Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country












